Ehsaas Program

Ehsaas Program CNIC Check Online Registration 2023 in Urdu

Ehsaas program is the best program of CNIC Check Online Govt. The Ehsaas program was launched by the Government of Pakistan in 2019. The purpose of starting this program was that at that time the economic conditions of the people were very bad due to cod-19. Due to which unemployment had increased to a great extent. Therefore, inflation went up.

احساس پروگرام سی این آئی سی چیک آن لائن 

احساس پروگرام 2019 میں حکومت پاکستان نے شروع کیا۔ احساس پروگرام سی این آئی سی چیک آن لائن حکومت کا ایک بہترین پروگرام ہے۔

اس پروگرام کو شروع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اس وقت کوڈ 19 کی وجہ سے لوگوں کے معاشی حالات بہت خراب ہوچکے تھے۔ جس کی وجہ سے بے روزگاری بہت حد تک بڑھ گئی تھی۔ اور مہنگائی عروج پر چلی گئی۔

 احساس پروگرام کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ مختلف قسم کے اقدامات کے ذریعے معاشرے کے پسماندہ اور کمزور طبقات کو مالی امداد دینا اور اس میں انکم سپورٹ، بلا سود قرضے اور ہیلتھ انشورنس شامل ہیں۔

وہ بچے جو بیماریوں کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکے ان کو معیاری تعلیم دینا ہنر کی تربیت اور پیشہ ورانہ پروگرام تک رسائی کو بہتر بنا کر افراد کو بااختیار بنانا تاکہ اپنی سماجی اقتصادی حالت کو بہتر بنائیں اور ملک کی ترقی میں حصہ ڈالیں۔

احساس کا مقصد ایسے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سپورٹ کرکے کاروبار کو فروغ دینا ہے اور روزگار کو بڑھانے کے لئے پیشہ ورانہ تربیت فراہم کر کے روزگار کے مواقع پیدا کرنا۔

اس پروگرام کے تحت مختلف اقدامات کیے گئے ہیں جن میں احساس کیش ٹرانسفر پروگرام احساس کفالت پروگرام احساس لنگر اور پناہ گاہ کے اقدامات، احساس راشن پروگرام، احساس انڈر، گریجویٹ سکالر شپ پروگرام اور احساس بلاسود قرضہ پروگرام شامل ہیں۔

احساس پروگرام 2023 میں نئی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔

Ehsaas Program CNIC Check Online

This program was launched by the Government of Pakistan in 2019. Ehsaas program is the best program of CNIC Check Online Govt.

The purpose of starting this program was that at that time the economic conditions of the people were very bad due to cod-19. Due to this unemployment had increased to a great extent. And inflation skyrocketed.

One of the objectives of this program was to provide financial assistance to the disadvantaged and vulnerable sections of society through various initiatives, including income support, interest-free loans, and health insurance.

Providing quality education to children who could not continue their education due to diseases Empowering individuals by improving access to skills training and vocational programs to improve their socio-economic status and contribute to the development of the country.

The aims of this program to promote entrepreneurship by supporting such small and medium enterprises and creating employment opportunities by providing vocational training to increase employment.

Various initiatives have been taken under this program including Ehsaas Cash Transfer Program Ehsaas Kafalat Program Ehsaas Langar and Shelter Initiatives, Ehsaas Ration Program, Ehsaas Under, Graduate Scholarship Program, and Ehsaas Interest-Free Loan Program.

Ehsaas program 2023 new registration has started.

You can also Register in Pakistan Citizen Portal Online Registration and Log in 2023 

Video Tutorial of Ehsaas Program CNIC Check :

What is the Ehsaas Program?

The Ehsaas program will be created by the government of Pakistan. The purpose of creating this program is to provide financial assistance to the poor people in Pakistan who cannot eat their livelihood so that they can also fully cope with this inflation and their quality of life. I also improved.

Ehsaas Program 8171

احساس پروگرام 8171

احساس پروگرام 8171 ایک ڈیجیٹل پروگرام ہے جہاں ضرورت مند افراد سماجی پروگراموں کیلئے رجسٹریشن کے لیے مقرر کردہ نمبر جو 8171 ہے۔ 8171 احساس پروگرام 2023  پر ایک ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں اس نمبر پر ایس ایم ایس بھیجنے کے بعد اہل افراد مالی امداد وظائف اور صحت کے لئے مقرر کردہ امداد، پیشہ ورانہ تربیت اور احساس پروگرام کے ذریعے فراہم کردہ دیگر امداد کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

Ehsaas Program Eligibility

احساس پروگرام اہلیت

احساس پروگرام میں اہلیت کا معیار درج ذیل ہے 

  •  امداد امداد کی حقدار عورت۔
  • ماہانہ آمدنی 30000 ہزار سے کم ہو۔
  • گاڑی کا مالک نہ ہو۔
  • خاندان میں سے کوئی فرد سرکاری ملازم نہ ہو۔ 
  • .درخواست گزار بے روزگار ہو
  • درخواست گزار قومی شناختی کارڈ کا حامل ہو درخواست گزار کسی دوسرے امدادی پروگرام سے مستفید نہ ہو رہا ہو۔

Ehsaas Program Registration Online

احساس پروگرام رجسٹریشن آن لائن

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ کار درج ذیل ہے۔ سب سے پہلے آپ گورنمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔
اس کے بعد ایک فارم اوپن ہوگا۔
فارم میں سب سے پہلے اپنا قومی شناختی کارڈ کا 14 ہندسوں کا نمبر درج کریں۔
اس کے بعد اپنا موبائل نمبر لکھیں اور سائن اپ کے بٹن پر کلک کر یں۔

Spread the love

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *