waseela taleem program

Waseela Taleem Program in Urdu New Update

Waseela Taleem Program in urdu has been started by the Government of Pakistan. This program is for those poor students who do not have the resources to continue their education or those parents who do not want to teach their children. To attract. Through this program, the rate of education in Pakistan will increase. This program has been started to eradicate illiteracy in Pakistan. Pakistan is a poor country due to which this program has been created.

وسیلہ تعلیم پروگرام

وسیلہ تعلیم پروگرام حکومت پاکستان نے شروع کیا ہے یہ پروگرام ان غریب طلبہ اور طالبات کے لئے ہے جن کے پاس

  اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے وسائل نہیں ہیں یا وہ والدین جو اپنے بچوں کو پڑھانا نہیں چاہتے ان کو اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے راغب کرنا ہے۔  اس پروگرام کے ذریعے پاکستان میں شرح تعلیم میں اضافہ ہوگا۔ 

 طلباء و طالبات آنلائن درخواست دے سکتے ہیں۔ رجسٹر اور اہلیت کے بارے میں  جان سکتے ہیں کہ وہ وسیلہ تعلیم پروگرام کے لئے اہل ہیں یا نہیں۔ حکومت پاکستان اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان میں ضرورت مند طلبہ و طالبات کے لئے مفت تعلیمی نظام پر کام کر رہے ہیں اور تعلیمی وظیفہ بھی دے رہے ہیں۔ یہ نظام طلبہ کو بہتر تعلیم حاصل کرنے کی جانب ترغیب دے گا

وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز ابتدائی طور پر نومبر 2012 میں پانچ اضلاع میں کیا گیا تھا جو کہ بعد میں رفتہ رفتہ پروگرام کو 2015 میں پانچ اضلاع سے بڑھا کر 32 اضلاع تک پھیلایا گیا۔ پھر 2018 میں پچاس اضلاع تک جنوری 2020 میں سوال اضلاع تک توسیع دی گئی۔ جولائی 2020 میں وسیلہ تعلیم پروگرام کو پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیلادیا گیا۔

یہ پروگرام پاکستان بھر میں 1.5 ملین بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی فراہم کرے گا جس میں دیہی اور پسماندہ علاقوں میں رہنے والے بچوں پر توجہ دی جائے گی۔ یہ پروگرام حکومت کی وسیع تر وسیلہ تعلیم پالیسی پلان کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستان میں غربت کو کم کرنا اور سماجی بہبود کی فراہمی کو  پاکستان غریب ملک ہے جس کی وجہ سے یہ پروگرام بنایا گیا ہے۔ بہتر بنانا ہے اور تعلیمی نظام کو کی شرح کو بڑھانا ہے۔

ابھی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور تعلیمی وظائف حاصل کریں 

You can also read and register for BISP 8171 Check Online Registration

Video Tutorial about Waseela Taleem Program in Urdu for guidelines:

You can also Register with National Vocational & Technical Training Commission NAVTTC

 

Waseela Taleem Program Registration 2023

  2023 وسیلہ تعلیم پروگرام رجسٹریشن

وسیلہ تعلیم پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے فعال گھرانوں میں وسیلہ تعلیمی وظائف کے لئے ممکنہ خاندانوں کی شناخت کرنا ہے۔ بی آئی ایس پی اس مقصد کے لیے تحصیل دفاتر اور سہولت والے مقامات پر رجسٹریشن مراکز قائم کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خود اندراج کے لیے ڈیجیٹل ایپلیکیشن بھی شروع کی گئی ہے۔ جس کے ذریعے والدین اور اساتذہ خود بھی بچوں کی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ 

Waseela Taleem Program Eligibility 

وسیلہ تعلیم اہلیت 

  • وسیلہ تعلیم وظائف پروگرام میں بچوں کے اندراج کے لیے اہلیت کا معیار درج ذیل ہے۔
  •  بی آئی ایس پی کفالت کی فعال مستحق خاتون کے بچے 
  • پرائمری تعلیم میں داخلہ کے لئے بچے کی عمر کی حد 4 سے 12 سال۔
  •  ثانوی تعلیم میں داخلہ کے لئے بچے کی عمر کی حد 8 سے 18 سال
  • اعلی ثانوی تعلیم میں داخلہ کے لیے بچے کی عمر کی آخری حد 13 سے 22 سال۔

 

Ehsaas Waseela Taleem Program 2023 Online Apply

احساس وسیلہ تعلیم پروگرام 2023 اپلائی آن لائن

احساس وسیلہ تعلیم پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے بچے کو ملک کے کسی بھی ضلع کے سکول/ کالج میں داخل کرانا ہوگا۔ وسیلہ تعلیم پروگرام میں بچے کا اندراج کرانے کے لیے کفالت مستحق خاتون کو بچے کے ساتھ درج ذیل دستاویزات کے ہمراہ اندراج کی پیڈ آفس جانا پڑتا ہے پھلتا مستحق خاتون کا شناختی کارڈ نادرا کی طرف سے جاری کردہ بچے کا بے فارم سی آر سی سکول داخلہ کی پرچی جس میں کل اس کی معلومات اسکول کے نام کی تصدیق اساتذہ کے ذریعہ کی گئی ہو پروگرام میں بچے کے اندراج کے لیے بے فارم سی آر سی کے نادرہ سے تصدیق لازمی ہے 

وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت بی آئی ایس آئی نے خود اندراج کے لیے ڈیجیٹل ایپلیکیشن بھی شروع کر دی ہے۔ جس کے ذریعہ بچوں کے والدین اور اساتذہ خود

بھی اندراج کر سکتے ہیں. ڈیجیٹل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

Read: Ehsaas Portal 8171

Waseela Taleem Program in Urdu New Update  | وسیلہ تعلیم پروگرام

Waseela Taleem Benefit

وسیلہ تعلیم وظائف 

  • .وسیلہ تعلیم کے ذریعے بچوں کو وظائف دیے جائیں گے۔ وظائف کی تفصیل درج ذیل ہے
  • پرائمری تعلیم کے بچوں کو  1500 روپے  دیے جائیں گے اور بچیوں کو 2000 روپے۔
  •  ثانوی تعلیم میں بچوں کو 2500 روپے اور بچیوں کو 3000 روپے۔
  •  اعلی ثانوی تعلیم میں بچوں کو 3500 اور بچیوں کو 4000 روپے دیے جائیں گے۔
Spread the love

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *